pic
pic

قبض روح کا مسؤل کون ؟خدا یا ملک الموت یا ملائکه - درس 1

اس یات کو آپس میں جمع کرنے کے دوطریقے ہیں ،سب سے اعلی سبب خداوندمتعالی ہے ،اس کے بعد ملک الموت ہے ،اورملک الموت کے بعد اس کے اعوان وانصار ہیں اگر کسی کام کو ملک الموت کے اعوان وانصار نے انجام دیا تو ان کا یہ کام ملک الموت کا کام ہے اورملک الموت کا کام خدا کا کام ہے.

درس دیکھنا...
۷,۳۴۴ قارئين کی تعداد:

سکرات موت ایک حقیقت ہے - درس 11

سکرات موت ایک حقیقت ہے اورہرموت میں یہ ایک حقیقت کے عنوان سے موجود ہے ،مومن کے لئے بھی سکرات موت ہے اورکافروں کے لئے بھی، سکرات موت کے بارے میں موجود روایات دوقسم کے ہیں ،ایک قسم کی روایات سے یہی استفادہ ہوتا ہے کہ سکرات موت سب کے لئے ہے ،حتی مومن کے لئے بھی ، حتی انبیاء کے لئے بھی ، لیکن بعض دوسری روایات سے استفادہ ہوتا ہے کہ مومن کا قبض روح بہت آسان ہے ''کاطیب طیب'' ہے ۔

درس دیکھنا...
۷,۲۶۰ قارئين کی تعداد:

موت کے وقت ملائکہ کا ناڑل ہونا - درس 12

جووگ دنیا ميں خدا کو اپنا رب جانتے ہيں اوراسی اعتقاد پران کی استقامت ہوتی ہے ، موت کے وقت ملائکہ ان پر نازل ہوتے ہيں،مشہورمفسرین بتاتے ہيں یہ ان کے مرنے کے وقت ہے ، بعض بتاتے ہیں یہ دوسرے مواقع پر بھی ہے جیسے حشر میں روکنے کی تین جگہوں پر بھی ملائکہ نازل ہوتے ہيں :''عند الموت و فی القبر وعند البعث''۔

درس دیکھنا...
۵,۱۴۹ قارئين کی تعداد: