مومنین پرموت کے وقت ملائکہ نازل ہوتا ہے - درس 13
علی بن ابراہیم نقل کرتا ہے: «إن الذين قالوا ربنا الله ثم استقاموا، قال علي ولاية أميرالمؤمنين(ع»(اہل سنت کے تفاسیر میں زیادہ سے زیادہ یہی بیان ہوا ہے کہ اعتقاد اورعمل صالح پراستقامت کرنا ہے لیکن صجیج اعتقاد کیا ہے یہ بیان نہیں ہوا ہےواضح ہے ''ربنااللہ '' کو وہی شخص بول سکتا ہے جو خداوند متعالی کے فرامین پر اعتقاد رکھتا ہو اورخدا کے فرامین میں سے ایک امیر المومنین ع کی ولایت ہے کہ آیہ کریمہ بلاغ اس پردلالت کرتی ہے۔ «يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ».
موت کے وقت دوبارہ پلٹانے کی درخواست - درس 15
کچھ انسان ایسے ہیں کہ جب انہیں مرنے کی آثاروشواہد اور قرائن کا علم ہوتا ہے تو یہ لوگ خدا وند متعالی سے یا قبض روح کرنے والے فرشتوں سے تقاضا کرتے ہیں کہ انہیں دوبارہ دنیا کی طرف پلٹایا جائے«رَبِّ ارْجِعُونِي لَعَلِّي أَعْمَلُ صَالِحاً فِيمَا تَرَكْتُ»