pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
تشہد میں '' الحمد للہ ''کا حکم
تاریخ 17 February 2026 & ٹائم 03:52

نماز کی تشہد میں '' الحمد للہ ''کہے بغیر '' بسم اللہ و باللہ'' کہنے کا کیا حکم ہے ؟ یعنی تشہد کو یوں پڑھ سکتا ہوں :'' بسم اللہ و باللہ و خیر الآسماء للہ اشہد ان ۔۔۔'' اور '' الحمد للہ'' کو نہ پڑھو؟

مزید

۳,۲۱۲ قارئين کی تعداد:

رمضان میں حالت جنابت میں صبح کرے
تاریخ 17 February 2026 & ٹائم 03:52

اگر روزہ دار شخص ماہ مبارک رمضان کی رات میں جنب ہو جائے اور اذان صبح سے پہلے اٹھنے کی اطمینان سے سو جائے ،اوراذان صبح کے بعد بیدا ر ہو جائے ،اس کے روزہ کا کیا حکم ہے ،آیا اس پر قضا واجب ہے یا نہیں ؟

مزید

۳,۱۶۵ قارئين کی تعداد:

لڑکیوں میں جنابت کی علامت
تاریخ 17 February 2026 & ٹائم 03:52

لڑکیوں میں جنابت کی علامت کیا ہے؟ وہ کس وقت مجنب ہوتی ہے؟ اس کی جنابت کی خصوصیات کو بیان فرمائیں ۔

مزید

۳,۱۵۸ قارئين کی تعداد:

اجتھاد کی ابتدا‎ء
تاریخ 17 February 2026 & ٹائم 03:52

اجتھاد کی ابتدا‎ء کب سے ہوئی ہے؟

مزید

۳,۱۳۰ قارئين کی تعداد:

آلت تناسل کے اندر کچھ مایع قطرات کا ہونا
تاریخ 17 February 2026 & ٹائم 03:52

میں جب صبح نیند سے اٹھتا ہوں تو کبھی کبھار دیکھتا ہوں کہ آلت تناسل تنا ہوا ہے اور اس کے اندر کچھ مایع قطرات موجود ہے شاید ایک دو قطرہ سے زیادہ نہ ہو ،لیکن یہ جنب کی حالت سے متفاوت ہے ، یہ مایع کیا آلت تناسل کے بڑے ہونے کی وجہ سے ہے یا نہیں ؟

مزید

۳,۱۲۸ قارئين کی تعداد: