pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
گدھے کا گوشت کھانا
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 21:21

کیا گدھے کا گوشت کھانا حرام ہے؟

مزید

۳,۵۹۰ قارئين کی تعداد:

بے دین افراد سے ہاتھ ملانا
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 21:21

چین میں اکثرافراد بے دین ہیں لیکن حکومتی کام سے وہاں جانا پڑتا ہے اور کبھی وہاں کے لوگوں سے (عورتوں سے ہاتھ نہیں ملاتا ہوں ) ہاتھ بھی ملانے پر مجبور ہوتا ہوں اور وہاں کے ہوٹلوں میں قیام کرتا ہوں اور دکانوں سے کھانے پینے کی چیزیں خریدنا پڑتا ہے ،اس بارے میں ہمارا کیا حکم ہے ، اس بارے میں راہنمائی فرمائے ۔

مزید

۳,۵۷۴ قارئين کی تعداد:

بیوی کے پیچھے سے نزدیکی کرنا
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 21:21

بیوی کے پیچھے سے نزدیکی کرنا حرام ہے یا مکروہ؟

مزید

۳,۵۲۸ قارئين کی تعداد:

قمہ زنی اور زنجیرکا حکم
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 21:21

قمه زنی اور وه زنجیر جس میں چاقو لگے ہوے ہیں ان کے مارنے کا کیا حکم ہے؟

مزید

۳,۴۸۸ قارئين کی تعداد:

میاں اور بیوی کے مختلف مرجع تقلید
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 21:21

اگر میاں اور بیوی کے مرجع تقلید مختلف ہوں ،مثال کے طور پران میں سے ہر ایک کے مرجع تقلید کا کسی نجس چیز کے پاک ہونے کے بارے میںمختلف نظریہ ہوں ،تو ان میں سے ہر ایک کا کیا حکم ہے ؟

مزید

۳,۴۴۱ قارئين کی تعداد: