حضرت حجةالاسلام والمسلمین جواد فاضل لنکرانی کی نظر ميں ایک جوان طالبعلم کی کاميابي کی راز اور توقعات
- تاریخ 10 December 2025
- ٹائم 08:33
جوان طالبعلم حوزہ کو معاشرے کے دوسرے مشغلوں کي طرح ايک مشغلہ نہ سمجھيں۔ وه اپنے ہدف سے مکمل طور پر آشنائي رکھتا ہو . ميري نظر ميں طالب علموں کيلئے سب سے ضروري چيز انکي تربيت ہےاور انکے آخري ہدف کو بيان کرنا ہے.
فقہ شیعہ( فایدے اور تبدیلیاں )
- تاریخ 10 December 2025
- ٹائم 08:33
فقہ شیعہ دوسرے تمام مذاہب کے قوانین کی نسبت چاہے وہ سنّی ہوں یا غیر سنّی حتی غربی فقہ کی نسبت کہ جسکو جعلی فقہ سے یاد کیا جاتا ہے کچھ خاص امتیازات کی حامل ہے کہ میں اس گفتگو میں ان میں سے بعض کی طرف اشارہ کروں گا ۔
قرآن مجید کی تلاوت کے آثار
- تاریخ 10 December 2025
- ٹائم 08:33
قرآنی آیا ت ، پروردگا ر عالم کا کلام ہیں اور اس کی ذاتِ اقدس کی طرح ایک مبارک محور و مرکز ہیں ، بلکہ خود برکت ہیں ۔ قرآنی آیات کی تلاوت پر بہت سی برکتیں ہوتی ہیں جن میں سے بعض کی طرف ذیل میں اشارہ کیا جا رہا ہے ۔
زندگي نامہ حضرت امام حسن عليہ السلام
- تاریخ 10 December 2025
- ٹائم 08:33
آپ ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کو مدینہ منورہ میں پیداہوئے[1] ۔ ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرم(ص) کے جسم مبارک کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آ پہنچا ہے ۔ خواب رسول کریم سے بیان کیا آپ نے فرمایا اس کی تعبیر یہ ہے کہ میری لخت جگر فاطمہ کے بطن سے عنقریب ایک بچہ پیداہوگا جس کی پرورش تم کرو گی۔ مورخین کا کہنا ہے کہ رسول کے گھر میں آپ کی پیدائش اپنی نوعیت کی پہلی خوشی تھی۔ آپ کی ولادت نے رسول کے دامن سے مقطوع النسل ہونے کا دھبہ صاف کردیا اور دنیا کے سامنے سوره کوثرکی ایک عملی اور بنیادی تفسیر پیش کردی۔