pic
pic

معرفت امام حسین علیہ السلام

  • تاریخ 10 December 2025
  • ٹائم 08:33

ب اگر یہ کہا جاتا ہے کہ امام جعفر صادق (ع) مذہب تشیع کے رئیس اور اسلام کو دوباره زندگی دینے والے ہیں اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ باقی آئمہ کے اندر معاذ اللہ اس کام کو انجام دینے کی صلاحیت نہیں تھی۔ یا امام حسین (ع) نے قیام کیا اور حیرت انگیز کارنامہ انجام دے کر اسلام کو حیات جاودانہ عطا کی تو دوسرے امام یہ کام نہیں کر سکتے تھے۔ یا امام حسن (ع) تکوینی طور پر قیام کرنے سے عاجز تھے۔ تاریخ کا دقیق مطالعہ کرنے سے یہ تمام مشکلات حل ہو جاتی ہیں کہ امام حسین کا قیام پہلے مرحلے پر حسنی ہے دوسرے مرحلے پر حسینی ہے۔

پورے مطالب کا ملاحظہ
۳۷,۲۰۷ قارئين کی تعداد:

حضرت عباس(ع) کی زندگی پر ایک نظر

  • تاریخ 10 December 2025
  • ٹائم 08:33

ایمان ،شجاعت اور وفا کی بلندیوں پر جب نگاہ کرتے ہیں تو وہاں ایک شخص نظر آتا ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی جو فضل و کمال میں ، قوت اور جلالت میں اپنی مثال آپ ہے۔جو اخلاص ،استحکام ،ثابت قدمی اور استقلال میں نمونہ ہے اور ہر اچھی صفت جو انسان کی بزرگی کو عروج عطا کرتی ہے اس شخص میں دکھائی دیتی ہے۔ وہ ایک لشکر کا علمبر دار نہیں بلکہ مکتب شہادت کا سپہ سالار ہے جس نے تمام دنیا کی نسل جوان کو درس اطاعت،وفاداری ،جانثاری اور فداکاری دیا ہے۔ اور وہ حیدر کرار کا لخت جگر عباس ہے۔

پورے مطالب کا ملاحظہ
۲۷,۵۱۹ قارئين کی تعداد:

امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کے موقع پرتسلیت عرض کرتے ہیں

  • تاریخ 10 December 2025
  • ٹائم 08:33

امام حسن عسکری علیہ السلام کا علمی تبحر اور عراق کے ایک عظیم فلسفی کو شکست اہلبیت اطہار علیھم السلام علم الہی کے وہ ٹھاٹھیں مارتے سمندر ہیں جن کے مقابلہ میں جن کے مقابلے میں آنے والے بزعم خود بڑے بڑے دانشمند اور فلاسفر قطرہ بھی نظر نہیں آئے۔

پورے مطالب کا ملاحظہ
۶,۳۸۶ قارئين کی تعداد:

رسول خداحضرت محمد مصطفےٰ (ص)کی مختصر سوانح حیات

  • تاریخ 10 December 2025
  • ٹائم 08:33

محمد بن عبد اللہ حضرت اسماعیل (ع) نبی کے ۲۹ پشت اور حضرت آدم کے ۴۹ پشت یعنی حضرت آدم (ع)کے وفات کے ۹۷۰۰سال چار مہینے بعد،شیعہ علماء کے قول کے مطابق ۱۷ /ربیع الاول بروز جمعہ ،یعنی ۲۹/اگست ۵۷۱ء صبح صادق کے وقت پیدا ہوئے ،پدر بزرگوارجناب عبداللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف ۔ مادر گرامی جناب آمنہ قبیلہبنی کلاب کی شریف زادی اور رئیش خاندان سے تعلق رکھتی تھیں ،شجاعت اور بہادری میںیہ خاندان بہت ممتاز گزرا ہے اور عرب میں بہت مستند تھا۔ شعب ابو طالب مکہ میں آپ کی ولادت ہوئی آپ (ص) کے والد عبداللہ آپ (ص) کی ولادت سے دو مہینے پہلے ہی وفاتپا چکے تھے دادا عبد المطلب موجود تھے وہ آپ کے کفیل ہوئے اور آپ کے چچا جناب ابوطالب علیہ السلام آپ کی ہر طرح سے کفالت اور دیکھ بھال کرتے رہے ۔

پورے مطالب کا ملاحظہ
۱۱,۸۷۱ قارئين کی تعداد: