pic
pic

پوپ بینڈکٹ کے صدر کا حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی دامت برکاتہ سے ملاقات

  • تاریخ 10 December 2025
  • ٹائم 13:09
  • پرنٹ
خبر کا خلاصہ :

 پوپ بینڈکٹ  کے صدر اور ویٹیکن کیتھولک کے کچھ سٹاف جو مقام معظم رہبری ( مد ظلہ العالی) کے برطانیہ میں مستقر نمایندے کی دعوت پر ایران آئے ہوئے ہیں بروز جمعرات 12 مئی 2016 کو مرکز فقہی ائمہ اطہار علیہم السلام  میں آئے اور  حضرت آيت اللہ حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی (دامت برکاتہ) سے ملاقات کی ، اس ملاقات میں فقہ شیعہ اور مسیحیت میں کرامت انسانی کے موضوع پر گفتگو ہوئي۔

پوپ بینڈکٹ کے صدر کا حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی دامت برکاتہ سے ملاقات

اس ملاقات کی تفصیلی رپوٹ بعد میں نشر کی جائے گي ۔

۲,۴۹۲ قارئين کی تعداد: