حضرت آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی (قدس سرہ الشریف ) کے دفتر کی طرف سے ایک گروہ کو حج پر بھیجا جا رہا ہے
- تاریخ 10 December 2025
- ٹائم 14:05
- پرنٹ
خبر کا خلاصہ :
حضرت آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی (قدس سرہ الشریف ) کی دفتر کی طرف سے ایک گروہ آپ کے مقلدین کے شرعی سوالات کے جواب دینے کے لئے ٢٩ ستمبر ٢٠١٣ کو سر زمین وحی کی طرف سفر کر رہے ہیں ۔

مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں در ج ذیل پتہ پر ان سے ملاقات کر سکیں گے :
مدینہ منورہ:سینٹر مدینہ،مجتمع تجاری الجزیرہ کے نزدیک ، مراج طیبہ ہوٹل
مکہ معظمہ :شیشہ روڈ ، زہرۃ السعد ہوٹل کے نزدیک ، رؤیا شیشہ ہوٹل
موبائل نمبر : 00966593047886
نوٹ: حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے مناسبت سے ٧ ذی الحجۃ کو اس دفتر کی طرف سے مکہ مکرمہ میں مجلس عزاء برپا ہوگی .