١٥ شعبان کی شب بیداری کے پروگرام میں حضرت آیت اللہ شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی (دامت برکاتہ ) خطاب فرمائیں گے
- تاریخ 10 December 2025
- ٹائم 12:17
- پرنٹ
خبر کا خلاصہ :
حضرت حجّة بن الحسن العسکری(عجل الله تعالی فرجه الشریف) کے منتظرین اور عموم مومنین کی خدمت میں اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت مسجد امام حسن عسکری(ع) قم میں رات 15 : 1 بجے خطاب فرمائیں گے ۔
یہ پروگرام معارف رڈیو سے آن لائن نشر ہو گا۔

امید ہے کہ امام زمان (عج) کے تمام منتظرین اس پروگرام میں شرکت کر کے اپنے مولای سے تجدید بیعت کو محکم کریںگے.