pic
pic

اہل ذکر کی خصوصیات - درس 1

ذکرخدا کے بھی کچھ اہل ہیں جنہوں نے اسے ساری دنیا کا بدل قراردیا ہے" ،جو بھی نماز پڑھتا ہے ، وہ صاحب ذکر ہے ، اور جو شخص بھی اذکار بیان کرتا ہے اس کابھی ذکر ہے ، حتی کہ اگر کوئی صبح سے رات تک مختلف اذکار رکھتا ہو ، یہ بھی خدا کے ذکر میں شامل ہے ، لیکن ابھی تک وہ اہل ذکر نہیں ہے ، اہل ذکر کی کچھ خصوصیات ہیں کہ امیر المومنین علیہ السلام نے یہاں پر بیان فرمایا ہے۔

درس دیکھنا...
۸,۶۴۲ قارئين کی تعداد:

خدائی رنگ - درس 2

مکارم الاخلاق میں ایک روایت ہے که اباذر نے پیغمبر اکرم ۖ سے موعظہ اور نصیحت طلب کیا ،پیغمبر اکرم ۖ نے انہیں تفصیلاً نصیحت فرمایا:''یااباذر..... ان شر الناس منزلة عند الله یوم القیامة عالم لا ینتفع بعلمه ، ومن طلب علما لیضرب به وجوه الناس الیه لم یجدریح الجنة[2]،،اگر کوئی انسان علم حاصل کرے تا کہ لوگوں کو اپنے ارد گرد جمع کرے اور ان کی توجہ کو اپنی طرف جلب کرے ، اسے بہشت کی بوی بھی نہیں آئی گی.

درس دیکھنا...
۷,۱۴۹ قارئين کی تعداد:

جلد بازی - درس 3

خدا وند متعالی سورہ مبارک طہ میں فرماتاہے”:فَتَعالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ وَلاتَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُقْضى‏ إِلَيْكَ وَحْيُهُ وَ قُلْ رَبِّ زِدْني‏ عِلْماً”اس آیت کریمہ کے بارے میں سب سے بہتراحتمال یہ ہے کہ اس آیت کریمہ سے مراد یہ ہے: ''وَلاَتَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ''یعنی''وَلاَتَعْجَلْ بقرائة الْقُرْآنِ''

درس دیکھنا...
۷,۵۱۱ قارئين کی تعداد: