pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
نماز میں توجہ پیدا کرنے کے لئے آنکھوں کو بند کرنا
تاریخ 10 December 2025 & ٹائم 10:24

کیا نماز میں زیادہ توجہ پیدا کرنے کے لئے آنکھوں کو بند رکھنا مکروہ ہے؟

مزید

۲,۵۴۹ قارئين کی تعداد:

قضا نمازپڑھنے کا طریقہ
تاریخ 10 December 2025 & ٹائم 10:24

قضا نمازوں کو ایک دن ایک دن کر کے انجام دینا چاہئے ،یا دو رکعت دو رکعت کر کے انجام دیں تو بھی اداء ہوتی ہیں ۔

مزید

۲,۷۹۰ قارئين کی تعداد:

گرہن ختم ہونے کے بعد نماز آیات پڑھنا
تاریخ 10 December 2025 & ٹائم 10:24

اگر سورج گرہن اور چاند گرہن میں گرہن ختم ہونے کے بعد نماز آیات پڑھے تو کیااسےقضا کی نیت سے پڑھنی چاہئے ؟

مزید

۲,۸۹۳ قارئين کی تعداد:

نماز کے درمیان منہ میں بلغم وغیرہ آنا
تاریخ 10 December 2025 & ٹائم 10:24

اگر نماز کے درمیان منہ میں جو بلغم وغیرہ آتے ہیں اور اسے نگل لے ،تو کیا یہ نماز میں کھانا کھانے کی طرح ہے اورکیا اس کا وہی حکم ہے جو نماز کے درمیان میں کچھ کھا نے کا ہے؟

مزید

۳,۰۰۴ قارئين کی تعداد:

نماز میں تین سلام کے بجای ایک سلام
تاریخ 10 December 2025 & ٹائم 10:24

کیا نماز میں تین(٣) سلام کے بجای صرف ایک سلام دینا کافی ہے ؟تو وہ ایک سلام کونسا ہے ؟کیا اس سے نماز میں کوئی اشکال نہیں آتا؟

مزید

۲,۵۵۳ قارئين کی تعداد: