pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
عورت حایض اور محتلمہ ہو
تاریخ 10 December 2025 & ٹائم 09:20

اگر کسی عورت کو حیض آجائے ،اور اس کے بعد احتلام بھی ہو جائے ، تو پہلے کس غسل کو انجام دینا چاہئے ؟

مزید

۲,۶۴۵ قارئين کی تعداد:

لڑکیوں میں جنابت کی علامت
تاریخ 10 December 2025 & ٹائم 09:20

لڑکیوں میں جنابت کی علامت کیا ہے؟ وہ کس وقت مجنب ہوتی ہے؟ اس کی جنابت کی خصوصیات کو بیان فرمائیں ۔

مزید

۳,۱۱۷ قارئين کی تعداد:

نزدیکی کے بغیر عورت کے بدن سے رطوبت خارج ہونا
تاریخ 10 December 2025 & ٹائم 09:20

کیا نزدیکی کے بغیر عورت کے بدن سے کوئی رطوبت خارج ہو جائے تو اس پر غسل جنابت واجب ہے ؟

مزید

۲,۸۲۱ قارئين کی تعداد:

عورت کی شہوت اپنی اوج کو پہنچنا
تاریخ 10 December 2025 & ٹائم 09:20

بیوی سے پیار کرتے ہوئے اس کی شہوت اپنی اوج کو پہنچے لیکن کوئی نزدیکی واقع نہیں ہوا ہے کیا اس پر غسل جنابت واجب ہے ؟

مزید

۳,۲۸۱ قارئين کی تعداد: