pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
میاں اور بیوی کے مختلف مرجع تقلید
تاریخ 10 December 2025 & ٹائم 09:20

اگر میاں اور بیوی کے مرجع تقلید مختلف ہوں ،مثال کے طور پران میں سے ہر ایک کے مرجع تقلید کا کسی نجس چیز کے پاک ہونے کے بارے میںمختلف نظریہ ہوں ،تو ان میں سے ہر ایک کا کیا حکم ہے ؟

مزید

۳,۳۹۹ قارئين کی تعداد: