pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
گدھے کا گوشت کھانا
تاریخ 10 December 2025 & ٹائم 10:25

کیا گدھے کا گوشت کھانا حرام ہے؟

گدھے کا گوشت کھانا حرام نہیں ہے لیکن مکروہ ہے۔
 

۳,۵۵۸ قارئين کی تعداد: