سوال و جواب
اپنا سوال پوچھیںبیوی کے پیچھے سے نزدیکی کرنا
تاریخ 10 December 2025 & ٹائم 07:39
بیوی کے پیچھے سے نزدیکی کرنا حرام ہے یا مکروہ؟
اگر بیوی کی رضایت سے ہو تو کراہت شدیدہ ہے لیکن اگر وہ راضی نہ ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے
اگر بیوی کی رضایت سے ہو تو کراہت شدیدہ ہے لیکن اگر وہ راضی نہ ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے