pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
قضا نمازیں اور روزے معلوم نہ ہو
تاریخ 17 February 2026 & ٹائم 02:06

مجھے معلوم نہیں ہے کہ میرے اوپر کتنے قضا نمازیں اور روزے واجب ہیں ،میں کیسے اپنے وظیفہ پر عمل کروں ۔

جتنی مقدار کے بارے میں یقین ہو قضا کریں۔

۲,۷۷۱ قارئين کی تعداد: