سوال و جواب
اپنا سوال پوچھیںخاص بیماری کی وجہ سے نماز قضا ہو جائے
تاریخ 10 December 2025 & ٹائم 10:25
اگر کسی خاص بیماری کی وجہ سے دو دن نماز نہ پڑھ سکے تو اس کا حکم کیا ہے ؟
ضروری ہے کہ پہلی فرصت میں اس نماز کی قضا پڑھ لیں ۔
ضروری ہے کہ پہلی فرصت میں اس نماز کی قضا پڑھ لیں ۔