سوال و جواب
اپنا سوال پوچھیںتخیلی عورت کی برہنہ تصویر دیکھنا
تاریخ 16 February 2026 & ٹائم 23:01
کسی شخص نے ہاتھ سے ایک تخیلی عورت کی برہنہ تصویر بنا لی ہے جس کاعالم خارج میں کوئی وجود نہیں ہے، کیا اس تصویر کو دیکھنے سے گناہگار ہو گا ؟
اگر فساد میں مبتلاء ہونے کا سبب نہ ہو تو اسے دیکھنے میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔