pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
سالی سے متعہ
تاریخ 17 February 2026 & ٹائم 10:34

کیا انسان اپنی سالی کے ساتھ متعہ کر سکتا ہے ؟ کیوں ؟

کیا انسان اپنی سالی کے ساتھ متعہ کر سکتا ہے ؟ کیوں ؟

جایز اور صحیح نہیں ہے ، اسلام میں دو بہنوں کے ساتھ ایک ہی وقت میں شادی کرنا قرآن کریم کی صریح آیت کے مطابق جایز نہیں ہے ، او را س میں کوئی فرق نہیں کہ متعہ ہو یا عقد دائم ۔

۳,۰۱۰ قارئين کی تعداد: