سوال و جواب
اپنا سوال پوچھیںاذان اور اقامت میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی عصمت کی شہادت
تاریخ 10 December 2025 & ٹائم 10:25
کیا اذان اور اقامت میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی عصمت کی شہادت دینے میں کوئی اشکال ہے؟ جبکہ ہم حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کی شہادت دیتے ہیں ،لیکن معلوم ہے کہ یہ بھی ابتداء سے اذان کا جزء نہیں تھا ۔
اذان کے جزء کے عنوان سے یہ صحیح نہیں ہے ۔ لیکن ذکر مطلق کے عنوان سے پڑھنے میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔