سوال و جواب
اپنا سوال پوچھیںتسبیحات اربعہ پڑھنے کا طریقہ
تاریخ 10 December 2025 & ٹائم 10:25
مغرب اور عشاء کی نمازوں میں مردوں کو تسبیحات اربعہ آہستہ پڑھنا چاہئے یا بلند آواز سے ؟
مرداور عورت پر واجب ہے کہ نمازکی تیسری اور چوتھی رکعت میں حمد یا تسبیحات اربعہ کو آہستہ پڑھے ۔